حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب کافی میں ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
کُلَّمَا أَحْدَثَ الْعِبَادُ مِنَ الذُّنُوبِ مَا لَمْ یَکُونُوا یَعْمَلُونَ، أَحْدَثَ اللَّهُ لَهُمْ مِنَ الْبَلَاءِ مَا لَمْ یَکُونُوا یَعْرِفُونَ.
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جب لوگ ایسے گناہوں سے آلودہ ہوتے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی انجام نہیں دئے تھے تو خدا بھی انہیں ایسی نئی مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے جنہیں اب تک وہ نہیں جانتے تھے۔
(الکافی، ج۲، ص ۲۷۵ )